ڈائری کےا وراق

” ایک تفریحی بحری جہاز سمندر میں حادثے کا شکار ہو گیا، جہاز پر ایک میاں بیوی کا جوڑا بھی سوار تھا، لائف بوٹ کی طرف جانے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس میں صرف ایک شخص کی گنجائش باقی ہے۔ اس وقت اس شخص نے عورت کو اپنے پیچھے دھکیل دیا اور خود … Read more

قوم لوط علیہ السلام

‏سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی  یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے کہ اہل سدوم اپنی روز مرہ کی زندگی میں سخت ظالم دھوکہ باز … Read more

حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔

“حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔“ سعودی عرب کا ایک دور افتادہ گاﺅں ”لینہ“ عہد قبل از تاریخ کے کئی عجائبات پر مشتمل ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کیلئے جنات کے کھودے ہوئے 300 کنوئیں بھی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اگرچہ ناکارہ ہو چکے ہیں، مگر 20 کنوﺅں سے … Read more

طلاق کے بارے میں حکم الٰہی

ایک عورت آئی یا رسول اللہ میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے اور طلاق تھی زمانہ جاہلیت کی تو میرے لیے میری ماں کی طرح ہے اور اس پر جو طلاق پڑی تھی وہ ایسی طلاق پڑی تھی کہ کسی بھی صورت رجوع ممکن نہیں ہوتا تھا۔ جب ان کے شوہر نے ان … Read more

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازدواجی زندگی

حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے۔ ‏ ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا۔ ‏چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو … Read more

ایک حیرت انگیز دریافت

ایک حیرت انگیز دریافت! سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ چیونٹیاں سردیوں کے لیے درکار اناج اور بیجوں کو جمع کرنے کے بعد اپنے گھروں میں ذخیرہ کرنے سے پہلے ان بیجوں کو آدھے حصے میں توڑ دیتی ہیں کیونکہ انہیں آدھے حصے میں توڑنے سے وہ بارش کے دوران بھی اگنے سے بچ جاتے … Read more

Sleep paralysis سلیپ پیرالئیسز

جو بات میں آج بیان کرنے جا رہی ہوں اس طرح کی تحریر آج سے پہلے نہیں لکھی۔ اس لیے اگر کوئی کمی کوتاہی ہو تو پیشگی معذرت قبول کیجیے۔ اپنی جانب سے پوری کوشش کروں گی کہ جیسے خود ڈر محسوس کیا تھا آپ کو بھی کرا سکوں۔ لیکن دیکھنے میں اور پڑھنے میں … Read more

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی وہ رات بھر قران پڑھا کرتے تھے میں سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تھکان وپریشانی کے قران کیسے پڑھ لیا کرتے تھے لیکن میں نے جب ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائیل … Read more

اعلیٰ تعلیم یافتہ مائیں

اعلیٰ تعلیم یافتہ مائیں ہماری مائیں “قرآن پڑھی مائیں تھیں، جو سکول کالج نہیں گئی تھیں، قرآن بھی کسی مسجد کے ملاں جی سے نہیں پڑھا تھا، گھر ہی کی کسی بڑی بوڑھی سے “قرآن یافتہ” اور تہذیب یافتہ اور تربیت یافتہ ہوتی تھیں۔۔۔ جن کو صبر کے اصلی مفہوم کا علم تھا، جن کو … Read more

پتھروں سے پانی کا نظام

رومی سلطنت کے حکمرانوں نے پانی کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے یہ نظام دیا پتھروں کے ذریعے اسے پائپ کی شکل دی گئی ہے موجودہ تصویر ترکی کے ایک علاقے سے لی گئی ہے جو رومی سلطنت کا حصہ تھا ۔