دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

“Dog”    دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد “کُتا “ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہمار علمیت کا جنازہ نکل گیا ‏یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے … Read more

آئن سٹائن

آئن سٹائن ایک بار ٹرین میں ایک عرب آدمی کے پاس بیٹھاتھا اور اس کی ذہانت کو جانچنا چاہتا تھا، آٸن سٹاٸن العربی کی طرف متوجہ ہوا اور اس سے پوچھا: ہم ایک گیم کھیلتے ہیں، کیا خیال ہے؟ میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں، اگر آپ کو جواب نہیں معلوم ہوا تو تم … Read more

فن پارے

‏ڈرے اس دن سے جب موبائل کمپنی کا کمپیوٹر سچ بولنے لگ جائیگا ????: معزز صارف آپ کا ملایا ھوا نمبر جان بوجھ کے بند کیا گیا ھے???? آپ کا مطلوب صارف جان بوجھ کے کال کاٹ رہا ہے ???? آپ کا ملایا ھوا نمبر جان بوجھ کے نہیں اٹھایا جا رہا???? بیویوں کیلئے : … Read more

ڈھکن تیار کرنے کی فیکٹریاں

‏”ڈھکن تیار کرنے کی فیکٹریاں” مجھے اب بھی حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان میں آج بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد چرب زبان موٹیویشنل اسپیکرز کو سنتی ہے۔ اس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ انھیں بڑے بڑے انسٹیٹیوشنز میں بطور اسپیکر مدعو کیا جاتا ہے۔ جب کہ یہ لوگ سر سے پیر … Read more

کرنل محمد خان

‏کرنل محمد خان۔۔۔ ” اتفاقاً میرے ہاتھ سے گلاس چھوٹ گیا، فرش پر گر کر ٹوٹ گیا، بیگم نے تیر کی طرح الزام کھینچ مارا: “آپ ہمیشہ گلاس توڑ دیتے ہیں” حالانکہ اس سے پہلے مجھ سے فقط ایک گلاس ٹوٹا تھا اور وہ بھی ہماری شادی کے ابتدائی دنوں میں، یعنی آج سے کوئی … Read more

مولانا ابوالکلام آزاد

‏مولانا ابوالکلام آزاد نے جب مشہور زمانہ اخبار “الہلال” کا اجراء کیا تو اس میں کچھ “تند و تیز ” تحریریں لکھ ڈالیں جو نازک مزاج قارئین کو پسند نہیں آئیں۔ چنانچہ ایک صاحب نے مولانا کو خط میں لکھا: “مولانا صاحب! آپ اپنی تحریروں سے اپنا الو سیدھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں” … Read more

دنیا کے لیئے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار

دنیا کے لیئے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار لیزی کو دنیا کی بدصورت ترین خاتون کہا گیا اس پر لاکھوں میم بنائے گئے اس کو یہاں تک کہا گیا کہ اتنی بدصورتی کے ساتھ جینے سے اچھا مر جاؤ مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور گریجویشن کے بعد تین کتابیں … Read more

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کی تحریر

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کی تحریر*** کامیابی کی وجہ @ یہ وہ محلہ ھے جہاں میں پلا بڑھا. بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا (شاید اس وجہ سے میری بیک لفٹ اونچی تھی). پہلی بار کرکٹ کلب … Read more

‏حویلی سجان سنگھ

‏حویلی سجان سنگھ بھابڑا بازار راولپنڈی میں ویرانی اور وحشت کا سماں پیدا کرتی یہ حویلی کبھی اپنے مکینوں کا عظیم محل نما گھر تھی جس کہ مکین اسلام آباد اور راولپنڈی میں بہت بڑے علاقے کی ریاست کہ مالک تھے جی ہاں راۓ بہادر سجان سنگھ جہاں آج ہماری اہم ادارے قومی اسمبلی وزیر … Read more