عمر چالیس

سن چالیس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ عمر ہے جسے قرآن نے ایک خاص دعا سے نوازا ہے: “یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی کو پہنچا اور چالیس سال کا ہو گیا تو کہا، ‘اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو … Read more

مشکل عورت

زندگی میں سب سے مشکل عورت وہ ہوتی ہے جس کے لیے پیسہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ جسے آپ تحفوں سے متاثر نہیں کر سکتے، نہ ہی اسے آپ کی گاڑی، لباس یا گھڑی کی برانڈ کی پرواہ ہوتی ہے۔ آپ اسے مادی چیزوں سے نہ سزا دے سکتے ہیں اور نہ ہی اسے مہنگے … Read more

اکیلے میں رب کی اطاعت

اکیلے میں رب کی اطاعت کرنا سیکھ” تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے لیے رہنما تحریر۔ ڈاکٹر نے مجھے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس بتائیں تو مجھے دھچکا لگا۔ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا۔ مجھے لاسٹ سٹیج کا کینسر تھا۔ گھر آتے آتے میں سوچتا رہا۔ بیوی کو کیسے بتاوں گا۔ بچوں … Read more

ایک زبردست تحریر

بہت ہی زبردست تحریر۔۔ کرم دین چوکیدار اپنی سائیکل کے ہینڈل سے گوشت کی چند تھیلیاں لٹکائے تیز تیز پیڈل مارتا ہوا اپنی دھن میں چلا جا رہا تھا۔ اس کے چہرے پہ ایک انوکھی سی مسرت اور طمانیت کے آثار نظر آ رہے تھے۔ ایک انتہائی غریب سے محلے میں پہنچ کر اس نے … Read more

قوم عاد

قوم “عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو بڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد 800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتے نہ بیمار ھوتے نہ دانت ٹوٹتے نہ نظر کمزور ھوتی جوان تندرست و توانا رہتے بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ھوتا تھا صرف موت آتی … Read more

تندرستی ہزار نعمت

  ‏ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیکرٹری … Read more

وفات سے تین روز قبل

وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ “میری بیویوں کو جمع کرو۔” تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: کیا تم سب مجھے اجازت دیتی … Read more

ماری کولی کوفسکی

یہ ایک حیرت انگیز اور سچی کہانی ہے جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہوگی۔ یہ کہانی ایک آسٹریائی اداکارہ ماری کولی کوفسکی کی ہے، جس نے فلم “قندیل ام ہاشم” میں شکری سرحان کی محبوبہ کا کردار ادا کیا تھا جب وہ میڈیسن کی تعلیم حاصل کرنے جرمنی گیا تھا۔ ماری ایک … Read more

صُوفی ہِچ ہائیکر

صُوفی ہِچ ہائیکر چند دن قبل کسی کام سے بائی روڈ لندن جانا ہُوا. میں نے راستے میں ہائی وے پرایک ادھیڑ عُمر ہِچ ہائیکر کو دیکھا جو ” لفٹ چاہیے” کا ہاتھ سے لکھا پوسٹر اُٹھائے کھڑا سردی سے کانپ رہا تھا. شدید بارش ہو رہی تھی میں نے نہ چاہتے ہُوئے بھی گاڑی … Read more

اولڈ ایج ہوم

کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے زندگی کی کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔ قریب شام کے7 بجےہونگے، موبائل کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز۔۔۔ میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا کیا؟؟ ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟ اور کتنی دیر میں آ … Read more