ملازمت اور تجارت

تجارت اور ملازمت..! حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ جن کو نہ صرف بدری صحابی ہونے کا اعزاز حاصل ہے بلکہ یہ ان 10 صحابہؓ میں آٹھویں نمبر پر موجود ہیں جن کو رسول اللہﷺ نے دنیا میں ہی نام لے کر جنت کی بشارت دی تھی۔ جب آپ رضی اللہ عنہ کی وفات … Read more

رازق

*پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے … Read more

دین کے ٹھیکیدار

‏حاجی صاحب نے دودھ کی دوکان پر بیٹھے ملازم کو سمجھایا کہ، اس دودھ میں گیارہ کلو پانی ملانا، اور یہ جو ساتھ والی گلی سے ماسی رحمتے جو دودھ لینے آتی ہے، اس کو آج بنا پیسے لیے دودھ نہیں دینا ، ملازم نے پوچھا کونسی ماسی رحمتے تو حاجی صاحب نے سمجھاتے ہوۓ … Read more

آئن سٹائن

آئن سٹائن ایک بار ٹرین میں ایک عرب آدمی کے پاس بیٹھاتھا اور اس کی ذہانت کو جانچنا چاہتا تھا، آٸن سٹاٸن العربی کی طرف متوجہ ہوا اور اس سے پوچھا: ہم ایک گیم کھیلتے ہیں، کیا خیال ہے؟ میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں، اگر آپ کو جواب نہیں معلوم ہوا تو تم … Read more

وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں لیکن سانس لیتی ہے؟

مجھ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟ میں عجیب اچھنبے میں پڑ گیا کہ بھلا وہ کیا چیز ہوسکتی ہے جو جاندار نہ ہو لیکن سانس لیتی ہو؟ کافی دیر کے بعد اچانک قران کی یہ آیۃ ذہن میں کوندی: *”والصبح اذا … Read more

ہم سب یہاں قید ہیں

‏ہم سب یہاں قید ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! “اگر دنیا کے تمام سائنس دان اور انجنیرز ملکر ایک تیز ترین “خلای جہاز” بنا دیں اور وہ تقریبا پانچ لاکھ سال تک بغیر رُکے مسلسل سفر کرتا رہے، پھر بھی وہ “dot” سے باہر نہیں نکل پاۓ گا۔ چاہے اس جہاز کی رفتار ایک لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ … Read more

فن پارے

‏ڈرے اس دن سے جب موبائل کمپنی کا کمپیوٹر سچ بولنے لگ جائیگا ????: معزز صارف آپ کا ملایا ھوا نمبر جان بوجھ کے بند کیا گیا ھے???? آپ کا مطلوب صارف جان بوجھ کے کال کاٹ رہا ہے ???? آپ کا ملایا ھوا نمبر جان بوجھ کے نہیں اٹھایا جا رہا???? بیویوں کیلئے : … Read more

اسلامی تہذیب

‏امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رھے تھے کہ ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا، لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ھوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔ پوچھنے پر کہا کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ھے۔ مجھے … Read more

ہندوستان 350 سال پہلے اور آج

پاکستانیوں کو 75 سالہ پاکستانی تاریخ کو رونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم پچھلے 350 سو سالوں سے ایسے ہی رہ رہیں ہیں۔ فرانسسی کا سفر نامہ پڑھیں اور آج کے حالات سے موازنہ کریں۔ فرانسس برنیئر پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا یہ فرانس کا رہنے والا تھا. یہ 1658ء میں ہندوستان آیا اور … Read more

پینگوئن

‏اس تصویر نے اوشئین میگزین کی بیسٹ فوٹوگراف کا ایوارڈ جیتا ہے، کیمرہ مین کے مطابق یہ دونوں پینگوئین، ایک دوسرے کو سہارا دیتی ہیں اور گھنٹوں ساتھ کھڑی ہو کر شہر کی روشنیوں کو دیکھتی ہیں… پینگوئن انسان کے بعد وہ واحد جاندار ہے جو ڈیپریشن میں خودکشی کرتا ہے، اسکا خودکشی کرنے کا … Read more