زندگی
وقت کی لکیریں
وقت کی لکیریں تویونی فجی کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے سورج اپنا سفر روزانہ یہاں سے شروع کرتا ہے، یہاں زمین کی ڈیٹ لائین ہے یہ چھ انچ کی دس فٹ لمبی لکیر ہے ، لکیر پر بورڈ لگا ہے ، بورڈ درمیان سے کٹا ہوا ہے ، ایک حصے پر ایسٹ اور یسٹر ڈے … Read more
اقدار کی تعلیم
جب قدیم چینیوں نے محفوظ زندگی گزارنے کی خواہش کی، تو انہوں نے دیوارِ چین بنائی اور یہ سوچا کہ اس کی بلندی کی وجہ سے کوئی اس پر چڑھ نہیں سکے گا۔ لیکن دیوار کی تعمیر کے پہلے سو سال کے دوران، چین تین بار حملوں کا شکار ہوا!! ہر بار دشمن کے جتھے … Read more
تندرستی ہزار نعمت
ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیکرٹری … Read more
صُوفی ہِچ ہائیکر
صُوفی ہِچ ہائیکر چند دن قبل کسی کام سے بائی روڈ لندن جانا ہُوا. میں نے راستے میں ہائی وے پرایک ادھیڑ عُمر ہِچ ہائیکر کو دیکھا جو ” لفٹ چاہیے” کا ہاتھ سے لکھا پوسٹر اُٹھائے کھڑا سردی سے کانپ رہا تھا. شدید بارش ہو رہی تھی میں نے نہ چاہتے ہُوئے بھی گاڑی … Read more
اولڈ ایج ہوم
کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے زندگی کی کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔ قریب شام کے7 بجےہونگے، موبائل کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز۔۔۔ میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا کیا؟؟ ادھر سے آواز آئی آپ کہاں ہیں؟ اور کتنی دیر میں آ … Read more
ڈائری کےا وراق
” ایک تفریحی بحری جہاز سمندر میں حادثے کا شکار ہو گیا، جہاز پر ایک میاں بیوی کا جوڑا بھی سوار تھا، لائف بوٹ کی طرف جانے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس میں صرف ایک شخص کی گنجائش باقی ہے۔ اس وقت اس شخص نے عورت کو اپنے پیچھے دھکیل دیا اور خود … Read more
طلاق کے بارے میں حکم الٰہی
ایک عورت آئی یا رسول اللہ میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے اور طلاق تھی زمانہ جاہلیت کی تو میرے لیے میری ماں کی طرح ہے اور اس پر جو طلاق پڑی تھی وہ ایسی طلاق پڑی تھی کہ کسی بھی صورت رجوع ممکن نہیں ہوتا تھا۔ جب ان کے شوہر نے ان … Read more
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازدواجی زندگی
حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے۔ ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا۔ چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو … Read more