ٹائر کی حد رفتار

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔ ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی ہوتی ہے جو اس پر لکھی ہوتی ہے۔ یہ معلومات ٹائر کی دیوار پر درج ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کو ٹائر پر “1423” … Read more

وقت کی لکیریں

وقت کی لکیریں تویونی فجی کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے سورج اپنا سفر روزانہ یہاں سے شروع کرتا ہے، یہاں زمین کی ڈیٹ لائین ہے یہ چھ انچ کی دس فٹ لمبی لکیر ہے ، لکیر پر بورڈ لگا ہے ، بورڈ درمیان سے کٹا ہوا ہے ، ایک حصے پر ایسٹ اور یسٹر ڈے … Read more

کعبہ کے بغیر دنیا رک جائیگی نئی تحقیق

کعبہ کے بغیر دنیا رک جائیگی نئی تحقیق جکارتہ (یو این آئی ) نئی تحقیق کے مطابق کعبہ کے بغیر دنیا رک جائے گی کیونکہ زمین کی گردش طواف خانہ کعبہ اور نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ ایک انڈو نیشین ویب سائٹ نے کعبۃ اللہ اور اس میں نصب حجر اسود کے حوالے … Read more

عارفہ صدیقی اور استاد نذر حسین کی کہانی

عارفہ صدیقی اور استاد نذر حسین کی کہانی دنیا کی نظر میں یہ ایک بے جوڑ شادی تھی۔ رنگ ونور کی دنیا کی اپسرااور ساحرہ نے اپنے آپ سے 30سال بڑے استاد سے شادی رچا لی تھی۔ و ہ شخص شکل وصورت سے بھی وحید مراد, محمد علی اور دلیپ کمار سے دور تک مشابہت … Read more

مسلمان سائنسدان

خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی. یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی. گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی، 2 گھنٹے پر 2 گیندیں اور 3 گھنٹے پر 3 گیندیں اس طرح ہر … Read more

پتھروں سے پانی کا نظام

رومی سلطنت کے حکمرانوں نے پانی کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے یہ نظام دیا پتھروں کے ذریعے اسے پائپ کی شکل دی گئی ہے موجودہ تصویر ترکی کے ایک علاقے سے لی گئی ہے جو رومی سلطنت کا حصہ تھا ۔

ابن خلدون

‏سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے: “مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے، فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے، طلائی بٹن اور بٹنوں پر کنندہ طاقت کی علامات، اعزازی نشانات، اس کی نشست و برخاست کے … Read more

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟

‏عجیب!! یونان میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا۔ ساحل پر ٢ بچے گیند سے کھیل رہے تھے کھیل کے دوران گیند ان سے دور ہوگئی، ہوا نے اسے سمندر میں گرا دیا، لہروں نے اسے کھینچ کر نگل لیا اور وہ غائب ہوگئی بچوں نے اسے واپس لینے کی کوشش کی، مگر بے سود۔ مقدونیہ … Read more

حرم خدا میں اذان کے ادب کا بلی کو بھی علم

بیت اللّٰہ شریف میں گھومنے پھرنے والی بلی جس نے اذان کے وقت اپنی ساتھی بلی سے لیٹ کر بتایا کہ وہ آدمی اذان کے وقت لیٹا ہوا ہے، اور پھر جاکر اس آدمی کو اٹھا دیا ۔۔۔۔۔ کہ وہاں کے جانوروں کو بھی حرم پاک کے ادب کا علم ہے ۔  

سانپ کا سر کچلنا کیوں ضروری ہے

سانپ کا سر اس کے دھڑ سے الگ بھی کر دیا جائے تو سر اور دھڑ اپنی اپنی جگہ ایکٹو رہتے ہیں، دھڑ تنگ کرے تو سر اپنے ہی دھڑ کو کاٹ بھی سکتا ہے۔ مزید یہ کہ سانپ کا سر کچلا نہ جائے تو سانپ نہیں مرتا۔