پتھروں سے پانی کا نظام April 24, 2024 by admin رومی سلطنت کے حکمرانوں نے پانی کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے یہ نظام دیا پتھروں کے ذریعے اسے پائپ کی شکل دی گئی ہے موجودہ تصویر ترکی کے ایک علاقے سے لی گئی ہے جو رومی سلطنت کا حصہ تھا ۔