جہاز اتنا انچا کیوں اڑتے ہیں؟
کیا آپ کوپتہ ہے ہوائی جہاز اک مخصوص بلندی پر کیوں اڑتے ہیں؟ ہوائی جہاز ٹیک اوف کے بعد پہلی فرصت میں زمین سے دوری اختیار کر لیتا ہے۔ رُوٹ اور ہوائی جہاز کے حجم کے اعتبار سے یہ مختلف بلندیاں ہو سکتی ہیں۔ چھوٹے جہاز 20 ہزار فُٹ بلندی پر اُڑتے ہیں.. دو چار … Read more