امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی
وہ رات بھر قران پڑھا کرتے تھے
میں سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تھکان وپریشانی کے قران کیسے پڑھ لیا کرتے تھے
لیکن میں نے جب ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائیل مین مشغول رہتے ہین
!تو میرا تعجب دور ہو گیا اور میں جان گیا کہ
جب دل کسی چیز سے محبت کر بیٹھتا ہے تو ہر چیز آسان ہوجاتی ہے

*ایک عربی تحریر کا اردو ترجمہ*

Leave a Comment