آئن سٹائن

آئن سٹائن ایک بار ٹرین میں ایک عرب آدمی کے پاس بیٹھاتھا اور اس کی ذہانت کو جانچنا چاہتا تھا،

آٸن سٹاٸن العربی کی طرف متوجہ ہوا اور اس سے پوچھا: ہم ایک گیم کھیلتے ہیں، کیا خیال ہے؟

میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں، اگر آپ کو جواب نہیں معلوم ہوا تو تم مجھے $5 دو گے،
تم بھی مجھ سے ایک سوال پوچھنا، اور اگر مجھے جواب نہیں معلوم ھوا ,تو میں آپ کو $500 دوں گا…،

عرب نے اتفاق کیا۔

آئن سٹائن: زمین کی کشش ثقل کی وجہ کیا ہے؟ عرب نے تھوڑا سوچا، پھر جیب سے پانچ ڈالر نکالے اور آئن سٹائن کو دے دئیے۔۔،

العربی: اچھا… وہ کون سی چیز ہے جو تین ٹانگوں سے پہاڑ پر چڑھتی ہے، اور ایک ٹانگ سے نیچے آتی ہے؟

آئن سٹائن سوچتا رہا اور اپنے سائنس دان دوستوں سے پوچھتا رہا لیکن کسی کو اس کا جواب معلوم نہ ہوا،
تقریباً ایک گھنٹہ سوچنے کے بعد آئن سٹائن نے 500 ڈالر نکالے اور عرب کو دے دئیے۔،آ

آئن سٹائن نے عربی پوچھا: وہ کون سی چیز ہے جو تین ٹانگوں سے پہاڑ پر چڑھتی ہے اور ایک ٹانگ سے نیچے آتی ہے۔ 

عرب; نے اپنی جیب سے پانچ ڈالر نکالے اور آئن سٹائن کو دے دیئے۔،

Leave a Comment