ڈرے اس دن سے جب موبائل کمپنی کا کمپیوٹر سچ بولنے لگ جائیگا ????:
معزز صارف آپ کا ملایا ھوا نمبر جان بوجھ کے بند کیا گیا ھے????
آپ کا مطلوب صارف جان بوجھ کے کال کاٹ رہا ہے ????
آپ کا ملایا ھوا نمبر جان بوجھ کے نہیں اٹھایا جا رہا????
بیویوں کیلئے :
آپ کا ملایا ھوا نمبر اس وقت فلاں خاتون کے ساتھ کال پر “اور سناو” سیریز کھیلنے میں مصروف ھے????
آپ کا ملایا ھوا صارف جان بوجھ کے نہیں اٹھا رہا ۔
آپ کا ملایا ھوا نمبر اس وقت پیمپر کے پیسوں سے دوستوں کو چائے پلا رہا ہے ????
ماں باپ اور اساتذہ کیلئے :
آپ کا ملایا ھوا نمبر اس وقت بیوی بچوں کے ساتھ برگر پوائنٹ پر ہے????
آپ کا ملایا ھوا نمبر اس وقت اسپتال کی جگہ فلاں خالہ کے گھر پر ہے????
آپ کا مطلوب صارف سبزی کے باقی بچے ہوے پیسوں سے لوڈ کرواکے آپ کو کال کریگا کہ پیسے نہیں بچے ????
آپ کا ملایا ھوا نمبر پڑھائی کے وقت کینٹین میں بیٹھا ھے،
معزز صارف آپ کا ملایا ہوا نمبر دوران کلاس میچ دیکھنے / سننے میں مصروف ہے????
آپ کا ملایا ھوا نمبر اس وقت بیماری کی چھٹی لیکر کسی دوسرے مدرسے کی ختم بخاری میں کھانا کھانے پہنچا ہوا ہے????
کچھ جملے آپ سب ایڈ کرتے جائیں????????