ڈھکن تیار کرنے کی فیکٹریاں
”ڈھکن تیار کرنے کی فیکٹریاں” مجھے اب بھی حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان میں آج بھی لوگوں کی ایک بڑی تعداد چرب زبان موٹیویشنل اسپیکرز کو سنتی ہے۔ اس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ انھیں بڑے بڑے انسٹیٹیوشنز میں بطور اسپیکر مدعو کیا جاتا ہے۔ جب کہ یہ لوگ سر سے پیر … Read more