پینگوئن

‏اس تصویر نے اوشئین میگزین کی بیسٹ فوٹوگراف کا ایوارڈ جیتا ہے، کیمرہ مین کے مطابق یہ دونوں پینگوئین، ایک دوسرے کو سہارا دیتی ہیں اور گھنٹوں ساتھ کھڑی ہو کر شہر کی روشنیوں کو دیکھتی ہیں…
پینگوئن انسان کے بعد وہ واحد جاندار ہے جو ڈیپریشن میں خودکشی کرتا ہے، اسکا خودکشی کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ جھنڈ سے دور چلا جاتا ہے اور بھوک سے مر جاتا ہے یا
پھر خود کو پہاڑ سے گرا لیتا ہے

Leave a Comment