ابن خلدون

‏سات سو سال قبل لکھی گئی ابن خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے: “مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے، فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے، طلائی بٹن اور بٹنوں پر کنندہ طاقت کی علامات، اعزازی نشانات، اس کی نشست و برخاست کے … Read more

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کی تحریر

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد یوسف کی تحریر*** کامیابی کی وجہ @ یہ وہ محلہ ھے جہاں میں پلا بڑھا. بچوں کے ساتھ جرابوں کی بال بنا کر دھوبی گھاٹ پہ کپڑے دھونے والے ڈنڈے کے ساتھ کرکٹ کھیلا کرتا تھا (شاید اس وجہ سے میری بیک لفٹ اونچی تھی). پہلی بار کرکٹ کلب … Read more

نماز

‏*رات کا آخری پہر تھا..* سردی تھی کہ ھڈیوں کے اندر تک گھسی جارھی تھی.. بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رھے گی.. میں اپنی کار میں ڈیوٹی سے گھر واپس آرھا تھا اور کار کا ھیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررھا تھا.. دل میں ایک ھی … Read more

دل

‏میرا نام دل ہے، میں ہی جسم کا وہ حصہ ہوں جس پر تم لوگ شعر و شاعری کرتے ہو میرا گھر آپ کے پھیپھڑوں کے درمیان بائیں طرف ہے آپ کو زندگی دینے کے لیے مجھے 24/7 کام کرنا پڑتا ہے، ایک پل کے لیے بھی میں نہیں رکتا، لگاتار آپ کی خدمت میں … Read more

قوم لوط

‏قوم لوط جنہوں نے ایسی برائی کو ایجاد کیا۔ جو ان سے پہلے دنیا میں کسی قوم نے نہ کی تھی۔ ایسی بدکاری جس کی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ اس قوم نے ایسا کیا کام کیا تھا اور ان کا کیا انجام ھوا۔ حضرت لوط علیہ السلام اللہ کے ایک برگزیدہ نبی تھے … Read more

‏حویلی سجان سنگھ

‏حویلی سجان سنگھ بھابڑا بازار راولپنڈی میں ویرانی اور وحشت کا سماں پیدا کرتی یہ حویلی کبھی اپنے مکینوں کا عظیم محل نما گھر تھی جس کہ مکین اسلام آباد اور راولپنڈی میں بہت بڑے علاقے کی ریاست کہ مالک تھے جی ہاں راۓ بہادر سجان سنگھ جہاں آج ہماری اہم ادارے قومی اسمبلی وزیر … Read more

قرآن کی منزلیں۔۔۔

قرآن کی منزلیں۔۔۔ اگر سوال پوچھا جائے کہ قرآن میں کتنی منزلیں ہیں تو ہر بندہ جواب دے دے گا کہ سات منزلیں ہیں۔۔۔ لیکن اگر یہ پوچھا جائے کہ کونسی منزل کس سورت سے شروع ہورہی ہے تو اکثر بتا نہیں سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک زبردست طریقہ ہے اسکو یاد رکھ لیں کہ کون … Read more

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟

‏عجیب!! یونان میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا۔ ساحل پر ٢ بچے گیند سے کھیل رہے تھے کھیل کے دوران گیند ان سے دور ہوگئی، ہوا نے اسے سمندر میں گرا دیا، لہروں نے اسے کھینچ کر نگل لیا اور وہ غائب ہوگئی بچوں نے اسے واپس لینے کی کوشش کی، مگر بے سود۔ مقدونیہ … Read more

کیا آپ کو روکو ٹی وی خریدنا چاہئے؟

میں ابھی کچھ سالوں سے روکو کو اسٹریم کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہوں۔ میرے گھر میں موجود دو ٹی وی کے درمیان مجھے سلسلہ بندی جاری رکھنے کے لیے تقریباً 6 ڈیوائسز خریدنی پڑیں کیونکہ وہ سب یا تو باکس سے باہر یا استعمال کے چند مہینوں کے اندر خراب نظر آتے ہیں۔ خرابیوں میں … Read more

اردو بول کر پیسے کمائیں انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ۔

اردو بول کر پیسے کمائیں انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ۔ اگر آپ گھر بیٹھے ماہانہ سینکڑوں ڈالر ہزار کمانا چاہتے ہیں تو آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ آج کے اس ٹویٹ میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح انٹرنیٹ کا استعمال کرکے گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ سب … Read more