اردو بول کر پیسے کمائیں انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ۔

اردو بول کر پیسے کمائیں انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ۔

اگر آپ گھر بیٹھے ماہانہ سینکڑوں ڈالر ہزار کمانا چاہتے ہیں تو آپ صحیح جگہ پر ہیں۔ آج کے اس ٹویٹ میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح انٹرنیٹ کا استعمال کرکے گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ سب سے بڑی بات ہی یہی ہے کہ اس کام کے لیے آپ کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کی ضرورت نہیں آپ یہ سبھی کام اپنے موبائل سے کر سکتے ہیں تو چلیں شروع کرتے ہیں۔ ت
و سب سے پہلے اپنے فائیورپر آنا ہے اور اس کے سرچ بار میں اردو وائس اوور لکھنا ہے تو آپ کے سامنے کئی گِگ آجائیں گی اور آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ کوئی بندہ پانچ ڈالر میں کام کر رہا ہے اور کوئی بندہ سو ڈالر میں کام کر رہا ہے اور ہر بندے کےپاس رویوز پڑے ہوئے ہیں یعنی کہ لوگ فائیور سے پیسے کما رہے ہیں تو چلئے آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ بھی کس فائیور سے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ ان لوگوں کی طرح کیسے فائیورسے پیسے کما سکتے ہیں؟
تو چلئے آپ کو بتاتا ہوں ایسے کئی لوگ ہیں جو اپنی ویڈیو بنا لیتے ہیں لیکن ان کی آواز اچھی نہیں ہوتی تو وہ کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہوتے ہیں جو ان کی ویڈیوز میں اپنی آواز دے سکے۔ اگر آپ کی آواز اچھی ہے تو وہ لوگ آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ ان کی ویڈیوز میں اپنی آواز ڈال دیں گے اور وہ آپ کو اس بات کے پیسے دے گے۔اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ ان کا کام 5 ڈالر میں کرتے ہیں یا 10 ڈالر میں یا 20 ڈالر میں اگر انہیں آپ کا کام اچھا لگا تو وہ آپ کو پرمانینٹ جابز بھی آفر کر سکتے ہیں اور آپ اردو بول کر پیسے کما سکے گے اور یہ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا آسان طریقہ ہے۔

اب آپ نے فائیورپر آنا ہے فائیورپر اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کو ان چیزوں کی ضرورت ہوگی

Gmail
Mobile Number
An Account for receiving Money (Pakistani Freelancers use Payoneer Account)
اب آپ کا فائیور اکاؤنٹ بن چکا ہے ۔ فائیور پر آرڈر حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ فائیور پر گِگ بنائیں۔ گِگ سے مراد فائیور پر ایسا پیج بنانا ہے جس سے لوگوں کو پتہ چلے کہ آپ فائیور پر کس طرح کی سروس بیچ رہے ہیں۔ شروع شروع میں آپ سات گِگ بنا سکتے ہیں۔اس طرح آپ اردو بول کر پیسے کما سکتے ہیں لوگوں کا اکثر سوال ہوتا ہے کہ میں ایک لاکھ روپیہ کیسے کما سکتا ہوں تو یہی وہ طریقہ ہے جسے استعمال کرکے آپ گھر بیٹھے ایک لاکھ روپیہ سے بھی زیادہ کما سکتے ہیں یوں کہو تو آپ گھر بیٹھے ماہانہ ہزاروں ڈالر کما سکتے ہیں اور یہ سبھی کام آپ اپنے موبائل سے ہی کرسکتے ہیں اور موبائل سے پیسے کما سکتے ہیں۔

ہمیں فائیور پر پہلا آرڈر کب ملے گا ؟

لوگوں کا اکثر سوال ہوتا ہے کہ ہمیں فائیور پر پہلا آرڈر کب ملے گا؟ ہم فائیو سے کب کمانا شروع کریں گے اس کے لیے کوئی خاص وقت نہیں ہوتا ۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آج آپ فائیور کا اکاؤنٹ بنائیں اور کل آپ کو پہلا آرڈر مل جائے یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کو جلدی آرڈر نہ ملے تو آپ نے مسلسل کام کرتے رہنا ہے اور امید نہیں ہارنی۔ فائیور پر زیادہ جلدی آرڈر حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنی فائیور کی گِگ اچھی بنانی ہے اگر آپ کی گِگ اچھی ہوگی تو زیادہ چانسز ہے کہ لوگ آپ کو زیادہ جلدی آرڈر دیں اور آپ فائیور سے زیادہ جلدی آن لائن ارننگ کرنا شروع کریں اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگی ہیں تو ریٹویٹ کریں کوئی سوال ہو تو کمنٹ کریں آن کائن ارننگ سے متعلق نئی اپڈیٹس کیلئے میرا اکاؤنٹ فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ آپ کو ہر ٹویٹ بروقت مل سکے۔

Leave a Comment