Sleep paralysis سلیپ پیرالئیسز

جو بات میں آج بیان کرنے جا رہی ہوں اس طرح کی تحریر آج سے پہلے نہیں لکھی۔ اس لیے اگر کوئی کمی کوتاہی ہو تو پیشگی معذرت قبول کیجیے۔ اپنی جانب سے پوری کوشش کروں گی کہ جیسے خود ڈر محسوس کیا تھا آپ کو بھی کرا سکوں۔ لیکن دیکھنے میں اور پڑھنے میں … Read more

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی وہ رات بھر قران پڑھا کرتے تھے میں سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تھکان وپریشانی کے قران کیسے پڑھ لیا کرتے تھے لیکن میں نے جب ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائیل … Read more

اعلیٰ تعلیم یافتہ مائیں

اعلیٰ تعلیم یافتہ مائیں ہماری مائیں “قرآن پڑھی مائیں تھیں، جو سکول کالج نہیں گئی تھیں، قرآن بھی کسی مسجد کے ملاں جی سے نہیں پڑھا تھا، گھر ہی کی کسی بڑی بوڑھی سے “قرآن یافتہ” اور تہذیب یافتہ اور تربیت یافتہ ہوتی تھیں۔۔۔ جن کو صبر کے اصلی مفہوم کا علم تھا، جن کو … Read more

وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں لیکن سانس لیتی ہے؟

مجھ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟ میں عجیب اچھنبے میں پڑ گیا کہ بھلا وہ کیا چیز ہوسکتی ہے جو جاندار نہ ہو لیکن سانس لیتی ہو؟ کافی دیر کے بعد اچانک قران کی یہ آیۃ ذہن میں کوندی: *”والصبح اذا … Read more

دل

‏میرا نام دل ہے، میں ہی جسم کا وہ حصہ ہوں جس پر تم لوگ شعر و شاعری کرتے ہو میرا گھر آپ کے پھیپھڑوں کے درمیان بائیں طرف ہے آپ کو زندگی دینے کے لیے مجھے 24/7 کام کرنا پڑتا ہے، ایک پل کے لیے بھی میں نہیں رکتا، لگاتار آپ کی خدمت میں … Read more

حسین چہرے کی تاب

ﻧﮉﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ،، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے … ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ … Read more

دنیا کی % 41 آبادی صرف چار ممالک میں رہ رہی ہے

اس وقت پوری دنیا کی % 41 آبادی صرف چار ممالک میں رہ رہی ہے ۔ پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش اور چائینہ اور یہ ابھی بھی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ آپ کے خیال میں ہمارے ملک کی تیزی سے بڑھتی آبادی کیا واقعی ایک مسئلہ ہے … یا نہیں ؟ … Read more