اس وقت پوری دنیا کی % 41 آبادی صرف چار ممالک میں رہ رہی ہے ۔ پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش اور چائینہ اور یہ ابھی بھی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے ۔ آپ کے خیال میں ہمارے ملک کی تیزی سے بڑھتی آبادی کیا واقعی ایک مسئلہ ہے … یا نہیں ؟ اور اگر واقعی یہ ایک مسئلہ ہے تو اس کا کیا حل ہے ؟