ڈائری کےا وراق

” ایک تفریحی بحری جہاز سمندر میں حادثے کا شکار ہو گیا، جہاز پر ایک میاں بیوی کا جوڑا بھی سوار تھا، لائف بوٹ کی طرف جانے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس میں صرف ایک شخص کی گنجائش باقی ہے۔ اس وقت اس شخص نے عورت کو اپنے پیچھے دھکیل دیا اور خود … Read more

قوم لوط علیہ السلام

‏سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی  یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے کہ اہل سدوم اپنی روز مرہ کی زندگی میں سخت ظالم دھوکہ باز … Read more

حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔

“حضرت سليمانؑ کیلئے جنات کے کھودے ہوۓ کنویں۔“ سعودی عرب کا ایک دور افتادہ گاﺅں ”لینہ“ عہد قبل از تاریخ کے کئی عجائبات پر مشتمل ہے۔ یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کیلئے جنات کے کھودے ہوئے 300 کنوئیں بھی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اگرچہ ناکارہ ہو چکے ہیں، مگر 20 کنوﺅں سے … Read more

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازدواجی زندگی

حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے۔ ‏ ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا۔ ‏چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو … Read more

Sleep paralysis سلیپ پیرالئیسز

جو بات میں آج بیان کرنے جا رہی ہوں اس طرح کی تحریر آج سے پہلے نہیں لکھی۔ اس لیے اگر کوئی کمی کوتاہی ہو تو پیشگی معذرت قبول کیجیے۔ اپنی جانب سے پوری کوشش کروں گی کہ جیسے خود ڈر محسوس کیا تھا آپ کو بھی کرا سکوں۔ لیکن دیکھنے میں اور پڑھنے میں … Read more

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

امامِ اعظم امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی وہ رات بھر قران پڑھا کرتے تھے میں سوچتا تھا کہ اسلاف رات بھر بغیر کسی تھکان وپریشانی کے قران کیسے پڑھ لیا کرتے تھے لیکن میں نے جب ان لوگوں کو دیکھا جو رات بھر موبائیل … Read more

رازق

*پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے دو۔ بیوی لکھ کر دے … Read more

دین کے ٹھیکیدار

‏حاجی صاحب نے دودھ کی دوکان پر بیٹھے ملازم کو سمجھایا کہ، اس دودھ میں گیارہ کلو پانی ملانا، اور یہ جو ساتھ والی گلی سے ماسی رحمتے جو دودھ لینے آتی ہے، اس کو آج بنا پیسے لیے دودھ نہیں دینا ، ملازم نے پوچھا کونسی ماسی رحمتے تو حاجی صاحب نے سمجھاتے ہوۓ … Read more

ہم سب یہاں قید ہیں

‏ہم سب یہاں قید ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! “اگر دنیا کے تمام سائنس دان اور انجنیرز ملکر ایک تیز ترین “خلای جہاز” بنا دیں اور وہ تقریبا پانچ لاکھ سال تک بغیر رُکے مسلسل سفر کرتا رہے، پھر بھی وہ “dot” سے باہر نہیں نکل پاۓ گا۔ چاہے اس جہاز کی رفتار ایک لاکھ کلو میٹر فی سیکنڈ … Read more

اسلامی تہذیب

‏امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رھے تھے کہ ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا، لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ھوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔ پوچھنے پر کہا کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ھے۔ مجھے … Read more