جھوٹی روایات کی غلامی
سونا سوا دو لاکھ روپے تولہ ہونے کی وجہ سے عام عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے، اس سے بیوقوف مڈل کلاسیوں کی شادیاں بھی پہنچ سے دور ہو رہی ہیں، جنہوں نے گولڈ جیولری کا دکھاوا ضرور کرنا ہوتا۔ اور زیادہ تر وہ گولڈ بعد میں سالہا سال سنبھال کر رکھ … Read more