عمر چالیس

سن چالیس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ عمر ہے جسے قرآن نے ایک خاص دعا سے نوازا ہے: “یہاں تک کہ جب وہ اپنی پختگی کو پہنچا اور چالیس سال کا ہو گیا تو کہا، ‘اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر ادا کروں جو تو … Read more

ٹائر کی حد رفتار

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔ ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی ہوتی ہے جو اس پر لکھی ہوتی ہے۔ یہ معلومات ٹائر کی دیوار پر درج ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کو ٹائر پر “1423” … Read more

وقت کی لکیریں

وقت کی لکیریں تویونی فجی کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے سورج اپنا سفر روزانہ یہاں سے شروع کرتا ہے، یہاں زمین کی ڈیٹ لائین ہے یہ چھ انچ کی دس فٹ لمبی لکیر ہے ، لکیر پر بورڈ لگا ہے ، بورڈ درمیان سے کٹا ہوا ہے ، ایک حصے پر ایسٹ اور یسٹر ڈے … Read more

مشکل عورت

زندگی میں سب سے مشکل عورت وہ ہوتی ہے جس کے لیے پیسہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ جسے آپ تحفوں سے متاثر نہیں کر سکتے، نہ ہی اسے آپ کی گاڑی، لباس یا گھڑی کی برانڈ کی پرواہ ہوتی ہے۔ آپ اسے مادی چیزوں سے نہ سزا دے سکتے ہیں اور نہ ہی اسے مہنگے … Read more

تاریخ کے جھروکے

میجر بینک کا ہاؤس، لکھنؤ، 1858 اصل میں یہ حیات بخش کوٹھی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ گھر نواب سعادت علی خان (1798-1814) کی ملکیت تھا، جو 1801 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے خرید لیا تھا۔ 1856 میں برطانوی سلطنت کی جانب سے اودھ کے الحاق کے بعد یہ گھر میجر جان شیر … Read more

اکیلے میں رب کی اطاعت

اکیلے میں رب کی اطاعت کرنا سیکھ” تنہائی میں انٹرنیٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے لیے رہنما تحریر۔ ڈاکٹر نے مجھے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹس بتائیں تو مجھے دھچکا لگا۔ جس کا خدشہ تھا وہی ہوا۔ مجھے لاسٹ سٹیج کا کینسر تھا۔ گھر آتے آتے میں سوچتا رہا۔ بیوی کو کیسے بتاوں گا۔ بچوں … Read more

ایک زبردست تحریر

بہت ہی زبردست تحریر۔۔ کرم دین چوکیدار اپنی سائیکل کے ہینڈل سے گوشت کی چند تھیلیاں لٹکائے تیز تیز پیڈل مارتا ہوا اپنی دھن میں چلا جا رہا تھا۔ اس کے چہرے پہ ایک انوکھی سی مسرت اور طمانیت کے آثار نظر آ رہے تھے۔ ایک انتہائی غریب سے محلے میں پہنچ کر اس نے … Read more

دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

“Dog”    دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد “کُتا “ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہمار علمیت کا جنازہ نکل گیا ‏یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے … Read more

قوم عاد

قوم “عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو بڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد 800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتے نہ بیمار ھوتے نہ دانت ٹوٹتے نہ نظر کمزور ھوتی جوان تندرست و توانا رہتے بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ھوتا تھا صرف موت آتی … Read more

کعبہ کے بغیر دنیا رک جائیگی نئی تحقیق

کعبہ کے بغیر دنیا رک جائیگی نئی تحقیق جکارتہ (یو این آئی ) نئی تحقیق کے مطابق کعبہ کے بغیر دنیا رک جائے گی کیونکہ زمین کی گردش طواف خانہ کعبہ اور نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ ایک انڈو نیشین ویب سائٹ نے کعبۃ اللہ اور اس میں نصب حجر اسود کے حوالے … Read more