مشکل عورت September 24, 2024 by admin زندگی میں سب سے مشکل عورت وہ ہوتی ہے جس کے لیے پیسہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ جسے آپ تحفوں سے متاثر نہیں کر سکتے، نہ ہی اسے آپ کی گاڑی، لباس یا گھڑی کی برانڈ کی پرواہ ہوتی ہے۔ آپ اسے مادی چیزوں سے نہ سزا دے سکتے ہیں اور نہ ہی اسے مہنگے … Read more