دین کے ٹھیکیدار
حاجی صاحب نے دودھ کی دوکان پر بیٹھے ملازم کو سمجھایا کہ، اس دودھ میں گیارہ کلو پانی ملانا، اور یہ جو ساتھ والی گلی سے ماسی رحمتے جو دودھ لینے آتی ہے، اس کو آج بنا پیسے لیے دودھ نہیں دینا ، ملازم نے پوچھا کونسی ماسی رحمتے تو حاجی صاحب نے سمجھاتے ہوۓ … Read more