جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟
عجیب!! یونان میں ایک عجیب واقعہ رونما ہوا۔ ساحل پر ٢ بچے گیند سے کھیل رہے تھے کھیل کے دوران گیند ان سے دور ہوگئی، ہوا نے اسے سمندر میں گرا دیا، لہروں نے اسے کھینچ کر نگل لیا اور وہ غائب ہوگئی بچوں نے اسے واپس لینے کی کوشش کی، مگر بے سود۔ مقدونیہ … Read more